پشاور زلمی کی جیت کیلئے ایک ٹانگ پر کھڑا ہو کر دعا کرنیوالا معمر شخص گر کر بے ہوش ہو گیا

06 مارچ 2017

خانےوال (خبرنگار) اےک پاﺅں پر کھڑا ہوکر پشاورزلمی کی جےت کےلئے تسبےح ہاتھ مےں پڑ کر دعائےں کرنے والا بوڑھا شخص 24گھنٹے کے بعد گر کر بے ہوش ہوگےا ۔رےسکےو نے فوری طبی امداد دےکر ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردےا جہاں اس کا علاج جاری ہے ۔تفصےل کے مطابق پورے ملک کی طرح کرکٹ کا جنون خانےوال مےں بھی سرچڑھ کر بولنے لگا ۔ پی اےس اےل کے آج ہونے والے فائنل مےچ کےلئے اپنی پسندےدہ ٹےم کی جےت کےلئے ہر شخص دعائےں کررہا ہے لےکن غلہ منڈی خانےوال کا 80 سالہ بوڑھا شخص محمداکرم پشاور زلمی کا اےسا دلدادہ نکلا کہ وہ پشاور زلمی کی جےت کےلئے پشاور زلمی کی شرٹ پہن کر سر پر ٹوپی اور ہاتھ مےں تسبےح لےے اےک ٹانگ پر کھڑے ہوکر جےت کی دعائےں مانگنے لگا ۔بوڑھے شخص کا کہنا تھا کہ مےں اس وقت تک اےک ٹانگ پر کھڑے ہوکر دعا مانگتا رہوں گا جب تک پشاور زلمی فائنل مےچ جےت نہےں جاتی ۔

کراچی سے نیو یارک

کراچی پہنچ کر وزیراعلیٰ پنجاب نے کراچی کو نیو یارک بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ...