ن لےگ اور پی ٹی آئی کارکنوں مےں قذافی سٹےڈےم کے باہر ”ٹاکرا، ”گوگو “کے نعرے

06 مارچ 2017

لاہور(آئی اےن پی) مسلم لےگ (ن) اور تحر ےک انصاف کے کارکنوں مےں قذافیسٹےڈےم کے باہر ”ٹکرا“دونوں ”گوگو “کے نعرے لگاتے رہے ‘پولےس نے مداخلت کر کے خاموش کروادےا ۔ ذرائع کے مطابق اتوار کے روز لاہور مےں پی اےس اےل فائنل کے موقعہ پرقذافی سٹےڈےم مےں جانے کےلئے لبر ٹی چوک کے قر ےب موجود تحر ےک انصاف کے کارکنان عمران خان کے حق مےں نعرے لگا رہے تھے جس پر (ن) لےگ کے بعض کارکنوں نے نوازشر ےف کے حق مےں نعرے لگائے جس پر دونوں مےں تلخی پےدا ہوئی تو دونوں اےک دوسرے کی قےادت کےخلاف گو گو کے نعرے لگائے مگر پولےس نے مداخلت کر کے دونوں کو خاموش کروادےا ۔