اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آئندہ مالی سال کیلئے 28 ترقیاتی منصوبے تشکیل دے دیئے

06 مارچ 2017

اسلام آباد (مسعود ماجد سےد خبر نگار) اسٹےبلشمےنٹ ڈوےژن نے اگلے مالی سال کےلئے کروڑوں روپے کی لاگت کے 28ترقےاتی منصوبے تشکےل دےدئےے ہےںجن مےں سب سے زےادہ منصوبے 16صرف لاہور کےلئے رکھے گئے ، ان مےں سے5کی ڈی ڈی ڈبلےو پی نے منظوری دے دی ہے جبکہ دےگر منصوبوں کی منظوری ابھی باقی ہے۔ دستاوےزی شواہد کے مطابق اٹھائےس مےں سے سولہ منصوبہ جات مےں وفاقی کالونی لاہورمےںسرکاری ملازم خواتےن کےلئے ہاسٹل کی تعمےر ہے اس پر 46ملےن روپے لاگت آ ے ¿ گی اور اس کےلئے 25ملےن روپے کی اگلے مالی سال کےلئے ڈےمانڈ کر دی گئی ہے،دوسرے منٹ(mint) کالونی لاہور مےں کمےونٹی سےنٹر کی تعمےر پر 50.695ملےن روپے لاگت آے ¿ گی،اس کےلئے 50.696ملےن روپے کی ڈےمانڈ کی گئی ہے،نےشنل سکول آف پبلک پالےسی لاہور مےں لائن ٹرےننگ سہولت کی فراہمی بارے آئی ٹی ونگ کا قےام جس پر 50ملےن روپے لاگت آ ے ¿ گی جس کےلئے 20ملےن روپے ڈےمانڈ کی گئی ہے، نےشنل ےونےورسٹی آف پبلک پالےسی اےنڈ اےڈمنسٹڑےشن (اےن و پی پی اے) لاہور کے قےام کےلئے1000ملےن روپے لاگت آ ے ¿ گی جسکے لئے 100ملےن کی ڈےمانڈ کی گئی ہے، اےن اےس پی پی لاہور کو پبلک سےکٹر تھنک ٹےنک مےں تبدےل کر نے پر 48ملےن روپے لاگت آ ے ¿ گی جس کےلئے 24 ملےن روپے کی ڈےمانڈ کی گئی ہے، اےن اےم اےن اےس پی پی لاہور ہاسٹل کے cبلاک مےں وزےٹڑز کےلئے مزےد چھ کمروں کی تعمےر پر 10ملےن روپے لاگت آ ے ¿ گی جن کےلئے 10ملےن روپے کی ہی ڈےمانڈ کی گئی ہے،لاہور ، کراچی، اسلام آباد کوئٹہ اور پشاور کے اےن اےس پی پی کے فرنےچر کی تبدےلی پر 80ملےن روپے لاگت آ ے ¿ گی جس کےلئے40ملےن روپے کی ڈےمانڈ کی گئی ہے،اےن اےس پی پی لاہور مےں رہائشی بلاک کی تعمےر پر 40ملےن روپے لاگت آ ے ¿ گی جس کےلئے 20ملےن روپے کی ڈےمانڈ کی گئی ہے۔اےن اےس پی پی لاہور مےں تربےتی استعداد کو بڑھانے کےلئے 50ملےن روپے لاگت آ ے ¿ گی جسکے لئے 25ملےن روپے کی ڈےمانڈ کی گئی ہے،اےن اےس پی پی لاہور مےں آئی ٹی بلاک کی تعمےر کےلئے 30ملےن روپے لاگت آ ے ¿ گی جس کے لئے 30ملےن کی ڈےمانڈ کی گئی ہے،اےن اےس پی پی لاہور مےں لائبرےری کے قےام کےلئے 18ملےن روپے لاگت آ ے ¿ گی جس کے لئے 18ملےن روپے کی ڈےمانڈ کی گئی ہے،نےشنل انسٹی ٹےوٹ آف مےنجمےنٹ (نم) لاہور مےںمزےد کمروں کی تعمےر اور عمارت کی تزئےن و آرائش پر 6ملےن روپے لاگت آ ئے گی جس کے لئے 6ملےن روپے