مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے شائقین کرکٹ بھی پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے لاہور پہنچے

06 مارچ 2017

لاہور (این این آئی)مختلف ممالک میں رہائش پذیر پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد بھی پاکستان سپر لیگ کا فائنل دیکھنے خصوصی طور پر لاہور پہنچی۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ ، ہالینڈ، بھارت،متحدہ عرب امارات ،نارو ے ،آسٹریلیا سمیت دیگر کئی ممالک میں رہائش پذیر پاکستانی پی ایس ایل کا لاہور میں فائنل دیکھنے کےلئے خصوصی طور پر پاکستان آئے جبکہ بعض کے ہمراہ انکے غیر ملکی دوست بھی پاکستان آئے ہیں۔قذافی اسٹیڈیم کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان غیر ملکیوں نے پاکستان کو پر امن ملک قرار دیدیا۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...