سوات آپریشن سے ردالفساد تک فوج کا کریڈٹ، حکومت بھی نیک نیتی دکھائے: پی ٹی آئی

06 مارچ 2017

لاہور (خصوصی نامہ نگار)تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ سوات کے آپریشن سے لے کر ضرب عضب تک اور اب آپریشن ردالفساد ہماری پاک افواج کا کریڈٹ ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت بھی نیک نیتی کا مظاہرہ کرے۔ اعجازاحمدچوہدری نے کرم اےجنسی مےںہو نے والے امرےکی ڈرون حملے کی شدےد الفاظ مےںمذمت کر تے ہوئے کہاکہ ےہ ڈرون حملہ پاکستا ن کی خود مختاری اور سلامتی پر کھلا حملے کے مترادف ہے ، نواز حکومت نے مجرمانہ خاموشی اختےار کی ہوئی ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پوری قوم کی نظرےں سپرےم کورٹ پر لگی ہوئی ہےں ِ،اشتیاق ملک، رانا اختر حسین اور مبین کمبوہ نے کہا ہے کہ قذافی سٹیڈیم میں کرکٹ کا میچ کا نہیں بلکہ( ن) لیگ کا سیاسی جلسہ تھا، حکومت نے میچ کے سارے ٹکٹ خرید کر اپنے کارکنوں کو دےے ہیں۔

،