لاکھوں کے جعلی چیک دینے والے 8 افراد پر مقدمات

06 مارچ 2017

فیروزوالا(نامہ نگار) فیکٹری ایریا، شاہدرہ، فیروزوالا اور مریدکے پولیس نے کاروبار کے دوران لین دین کرنے میں رقم کی ادائیگی چیکوں کے ذریعے کی گئی جس کی مالیت لاکھوں روپے بیان کی گئی جاری کئے جانے والے چیک بوگس نکلے۔ پولیس نے اس ضمن میں آٹھ افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ہیں۔