پیپلزپارٹی ، ٹھٹھہ اور سجاول کے عہدیداروں کا اعلان کردیاگیا

06 مارچ 2017

ٹھٹھہ( بیورو رپورٹ) پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت نے ٹھٹھہ اور سجاول اضلاع کے عہدوں کا اعلان کیا ہے ٹھٹھہ ضلع کے سابق صوبائی وزیر صادق علی میمن صدر ، امتیاز قریشی جنرل سیکریٹری، سید محمود عالم شاہ سیکریٹری اطلاعات ہوں گے۔ جب کہ سجاول ضلع کے لئے صوبائی وزیر محمد علی ملکانی ، صدر ریحانہ لغاری جنرل سیکریٹری اور سورج سجاول سیکریٹری اطلاعا ت ہوں گے۔
عہدیداران اعلان