اے پی سی کا فیصلہ غیر دانش مندانہ تھا پی پی کے بعض راہنما¶ں کی بھی تنقید
اسلام آباد (اسپیشل رپورٹ) پیپلز پارٹی کی طرف سے فوجی عدالتوں کو توسیع دینے کے معاملے پر بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس کے ناکام ہونے سے پی پی پی کے اندر بھی اس کانفرنس پر تنقید شروع ہو گئی ہے۔ پی پی پی کے ذرائع کے مطابق کانفرنس بلانے سے پہلے پارٹی کے چاروں صوبوں کے صدور سے بھی مشاورت نہیں کی گئی۔ کانفرنس کے موقع پارٹی کے کئی اہم عہدیدار بھی موجود نہیں تھے۔ پی پی پی کے بعض لیڈروں نے اس کانفرنس کو ملک کے سیاسی حالات کے تناظر میں ایک غیر دانشمندانہ فیصلہ قرار دیا اور اس رائے کا اظہار کیا کہ اس کانفرنس نے پی پی پی اور بعض جماعتوں کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کی ہیں۔
تنقید
عمران خان کی رقم کی گئی تاریخ اور پرویز خٹک کا امتحان
عمران خان صاحب نے خیبرپختونخواہ اسمبلی کے 20اراکین کے نام طشت ازبام کردئیے ...
اگر فیصلہ نواز شریف کے خلاف آیا تو اسزا ہوسکتی ہے، جیل جانے سے انکی ...
وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ اگر فیصلہ نواز شریف کے خلاف آیا ...
اسلام آباد : نئے ائیرپورٹ پر مشکوک ڈرون کو تباہ کردیا گیا
اسلام آباد:ائیرپورٹ پر تعینات سیکیورٹی اہلکاروں نے ویڈیو بنانے والے ایک ...
ایمنسٹی سکیم‘ وزیراعظم کا جرات مندانہ فیصلہ‘ اپوزیشن کی مخالفت
اسلام آباد (محمد نوازرضا‘ وقائع نگار خصوصی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ...
نظام مصطفیؐ متحدہ محاذ قوم کی امنگوں کا ترجمان ہوگا: ڈاکٹر یونس دانش
لاہور(خصوصی نامہ نگار)جمعیت علماء پاکستان (نورانی) کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات ...
برطانیہ میں مقیم مسلمانوں سمیت اقلیتوں کو تعصب سے بچایا جائے: دانش ملک
لاہور (پ ر) پاکستان اوورسیز کی ممتاز سماجی شخصیت دانش ملک نے کہا ہے کہ برطانیہ ...