یمن: ڈرون حملہ ‘ 2 ا لقاعدہ دہشت گرد ہلاک حوثی باغی بچوں کو بھرتی کر رہے ہیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل
نیویارک (اے پی پی)ا ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ یمن کے حوثی باغی اگلے مورچوں پر لڑنے کے لئے 15 سال کی عمروں تک کے بچوں کو بھی بھرتی کر رہے ہیں۔ ادھر ڈرون حملہ میں 2 ا لقاعدہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔