کیرالہ: پادری کی زیادتی کا شکار نوعمر لڑکی ہسپتال داخل، حمل گرانے میں ملوث راہبائیں اور ڈاکٹر فرار
نئی دہلی (اے ایف پی) بھارتی ریاست کیرالہ میں ایک پادری کی زیادتی کا شکار نو عمر لڑکی کا حمل گرانے میں ملوث 5 راہبائیں اور ڈاکٹر فرار ہوگیا۔ پولیس انکی گرفتاری کے لئے چھاپے مار رہی ہے۔ بتایا گیا ہے کیتھولک پادری روبن واڈ کموچری نے چرچ سے ملحقہ سکول میں 16 سالہ طالبہ کو کئی مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔ لڑکی کا اسقاط حمل کرنے میں معاون ہسپتال کے 6 عملے کے افراد کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دئیے گئے۔ لڑکی کی ہسپتال میں حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
اب تو فیصلے کاانتظار ہے
پاکستان کی سیاسی تاریخ بیان کرنا ہو تو مولوی تمیز الدین کیس کا ذکر بھی ضروری ...
ننکانہ: فیس بک دوستی، بیساکھی تہوار میں آنیوالی بھارتی لڑکی نے اسلام ...
ننکانہ صاحب (نمائندہ نوائے وقت) بیساکھی تہوار میں شرکت کیلئے آنے والی ...
نوازشریف کو باہر جانے سے روکنا میرا کام نہیں، پاکستان میں کوئی ایسی ...
چیئرمین قومی احتساب بیورو جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ برطانیہ سے نیب ...
نوعمر بچیوں کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم پکڑا گیا
مظفرگڑھ‘ روہیلانوالی‘ وسندے والی‘ آلودے والی‘ گلاب والا (نامہ ...
فیروز والہ: لڑکی سے زیادتی کی کوشش، شور مچانے پر ملزم فرار
فیروز والہ (نامہ نگار) تھانہ ہاؤسنگ کالونی کے علاقے میں نوجوان نے رشتہ دار ...
پیر محل : پنجایت کا حکم‘ لڑکی سے زیادتی کا بدلہ زیادتی‘ ملزمان گرفتار
پیرمحل (نامہ نگار) زیادتی کے بدلے زیادتی کی سزا، بذریعہ پنچائت فریقین میں صلح ...