زابل میں سپیشل فورسز کا آپریشن، داعش کے اہم رہنما گل آغا سمیت 17 ہلاک

06 مارچ 2017

کابل (انٹر نیشنل ڈیسک) افغان صوبے زابل میں افغان سپیشل فورسز کے آپریشن میں داعش کے اہم رہنما گل آغا س میت 17 دہشت گرد مارے گئے۔ صوبائی پولیس چیف میر واعظ نورزئی نے میڈیا کو بتایا آغا ننگر ہار صوبے کے رہائشی تھے۔ مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔ علاقے میں طویل عرصہ سے آپریشن جاری ہے۔