جنگی جرائم کی انکوائری : سری لنکا نے غیر ملکی جج بھیجنے کی اقوام متحدہ کی اپیل مسترد کر دی

06 مارچ 2017

کولمبو (اے ایف پی) سری لنکن صدر میتھری پالا نے اقوام متحدہ کی اپیل مسترد کر دی ہے جس میں انہوں نے خانہ جنگی کے دوران ہلاک ہونے والں کے معاملے کی انکوائری کیلئے غیرملکی جج بھیجنے کو کہا تھا۔ بیان میں صدر نے کہا کسی این جی او کو اجازت نہیں دوں گا وہ ڈکٹیشن دے میں کیسے حکمت چلائوں اور فوجیوں کیخلاف کارروائی کی کال پر کیوں دھیان دوں۔