آصف زرداری آج شام اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) سابق صدر آصف علی زرداری آج پیر کو شام ساڑھے چار بجے یہاں زرداری ہا¶س میں انتہائی اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے فوجی عدالتوں کی مخالفت‘ ملی پارٹیز کانفرنس‘ پانامہ لیکس کے حوالے سے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کا م¶قف بیان کریں گے۔
پریس کانفرنس