; زرداری شجاعت ملاقات: سیاسی معاملات میں متفقہ لائحہ عمل اپنانے پر اتفاق

06 مارچ 2017

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمینٹرین کے صدر آصف علی زرداری سے (ق) لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے سیاسی معاملات میں متفقہ لائحہ عمل اپنانے پر اتفاق کیا ہے۔ اتوار کو پیپلز پارٹی پارلیمینٹرین کے صدر آصف علی زرداری سے (ق) لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماﺅں نے سیاسی معاملات میں متفقہ لائحہ عمل اپنانے پر اتفاق کیا ہے۔
زرداری شجاعت

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...