فلپائن میں درمیانے درجے کا زلزلہ معمر خاتون ہلاک، 25 زخمی

06 مارچ 2017

منیلا (رائٹرز) فلپائن میں 5.9 درمیانے درجے کی شدت کے زلزلے کے متعدد عمارتیں تباہ ہوگئیں۔ ایک معمرخاتون ہلاک اور 25 افراد زخمی اور دو گھرتباہ ہوگئے ۔