شیخ رشید کو جوتا مارے جانے کے واقعہ پر معافی مانگتا ہوں : زعیم قادری
لاہور(صباح نیوز) ترجمان حکومت پنجاب زعیم قادری نے کہا ہے کہ شیخ رشید عوامی لیڈر ہیں اور ان کے ساتھ گزشتہ روز ہونے والی زیادتی پر معافی مانگتا ہوں۔ زعیم قادری کا کہنا تھا کہ ملک میں کرکٹ واپس آ رہی ہے جو خوش آئند بات ہے، عوام کو اچھی تفریح فراہم کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران کا قذافی سٹیڈیم میں نہ آنے کا فیصلہ ان کا اپنا مسئلہ ہے۔ مہمان نوازی کے لئے تمام وزرا سڑکوں پر ہیں بطور لاہوری جوتا مارے جانے کے واقعہ پر ان سے معافی بھی مانگتا ہوں، وہ پاکستانی لیڈر اور عوامی نمائندے ہیں۔
زعیم قادری
آپ کی بہت تعریف سنی ہے، دہشت گردی میں آپ کا بہت نقصان ہوا ہے:چیف جسٹس ...
پشاور: سپریم کورٹ نے آئی جی پولیس خیبرپختونخوا کو غیر متعلقہ افراد سے ...
ننکانہ: فیس بک دوستی، بیساکھی تہوار میں آنیوالی بھارتی لڑکی نے اسلام ...
ننکانہ صاحب (نمائندہ نوائے وقت) بیساکھی تہوار میں شرکت کیلئے آنے والی ...
اسلام آباد : نئے ائیرپورٹ پر مشکوک ڈرون کو تباہ کردیا گیا
اسلام آباد:ائیرپورٹ پر تعینات سیکیورٹی اہلکاروں نے ویڈیو بنانے والے ایک ...
شیخ رشید کی نئی پیش گوئی ،حکومت آرٹیکل 232 کے تحت اسمبلی کی مدت ایک سال ...
لاہور: شیخ رشید نے پیش گوئی کر دی۔سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہا ہے کہحکومت ...
مقبول سیاسی رہنما کی تاحیات نااہلی بنیادی انسانی حقوق کے منافی ہے ‘ ...
لاہور (خصوصی رپورٹر) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلٹس (دستور) کی فیڈرل ایگزیکٹو ...
صحافی معاشرے کا اہم حصہ، تنخواہیں ججوں کے برابر ہونا چاہئیں: زعیم قادری
لاہور (خصوصی رپورٹر) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلٹس (دستور) کی فیڈرل ایگزیکٹو ...