”نیئں ریساں شہر لاہور دیاں“ :مریم نواز

06 مارچ 2017

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے پی ایس ایل فائنل کے لاہور میں کامیاب انعقاد پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ رونے والے روتے رہیں گے، پاکستان آگے بڑھتا جائیگا۔ نئیں ریساں شہر لاہور دیاں۔
مریم نواز