پاکستان میں کرکٹ کی واپسی دیکھ کر خوشی ہوئی: میئر لندن کی مبارکباد

06 مارچ 2017

لندن (نوائے وقت رپورٹ) لندن کے میئر صادق خان نے پی ایس ایل فائنل کے لاہور میں انعقاد پر مبارکباد دی ہے۔ صادق خان نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کی واپسی دیکھ کر خوشی ہوئی۔ پاکستان کی جیت ہوئی ہے، کرکٹ کو فروغ ملے گا۔
میئر لندن مبارکباد