رینالہ کا پست قد جوڑا قذافی سٹیڈیم میں شائقین کی توجہ کا مرکز بنا رہا

06 مارچ 2017

رینالہ خورد (نمائندہ خصوصی) پست قد جوڑا پی ایس ایل کا فائنل میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم پہنچ گیا شا ئقین کرکٹ میچ کے ساتھ ساتھ نئی جوڑی کو دیکھ کر محظوظ ہوتے رہے۔ تفصیلات کے مطا بق رینالہ خورد کا پست قد فرخ کوڈو اپنی نئی نویلی پست قد دلہن اللہ معافی کو لیکر پی ایس ایل کا فا ئنل میچ دیکھنے قذا فی سٹیڈ یم پہنچ گیا جہاں پر وہ تماشائیوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔
کوڈو