پاکستان میں غیر ملکی سفارت کاروں کی پی ایس ایل میں گہری دلچسپی

06 مارچ 2017

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) پاکستان میں غیر ملکی سفارت کاروں نے لاہور میں ہونے والے پی ایس ایل فائنل میچ میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ ”نوائے وقت“ سے غیر رسمی گفتگو میں آسٹریلیا، یورپ، امریکہ اور دوسرے ملکوں کے سفارتکاروں نے لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل کے انعقاد کو سراہا اور اس توقع کا اظہار کیا پاکستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہونے کے بعد کرکٹ کے بین الاقوامی میچ پاکستان میں منعقد ہونے کے امکانات روشن ہونگے۔

سفارتکار