اچھا ہوتا ”بنی گالہ“ والے بھی فائنل دیکھنے آتے: ریحام میچ نے پورے ملک میں دھوم مچا دی: شنیرا وسیم اکرم

06 مارچ 2017

لاہور (سپورٹس رپورٹر+ آئی این پی) چےئرمےن تحرےک انصاف کی سابقہ اہلےہ رےحام خان نے کہا ہے کہ اچھا ہوتا اگر ”بنی گالہ“ والے بھی پی اےس اےل کا فائنل دےکھنے کےلئے آتے‘ پی اےس اےل کا لاہور مےں فائنل دہشت گردوں کی شکست اور قوم کی جےت ہے‘ سےاست کرنےوالوں کو دہشتگرد پر سےاست نہےں کرنی چاہےے۔ علاوہ ازیں وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم بھی مسرور نظر آئیں اور انہوں نے اسے پاکستان کرکٹ کے لئے نیک شگون قرار دیا،سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ ٹو کے فائنل نے پورے ملک میں دھوم مچادی ہے۔
ریحام خان