نجم سیٹھی کا خطاب‘ گو نواز گو کے نعرے

06 مارچ 2017

لاہور (نمائندہ سپورٹس) نجم سیٹھی " گو نواز گو" کے نعروں کی زد میں آ گئے۔ پاکستان سپر لیگ فائنل کی افتتاحی تقریب کے موقع پر پی ایس ایل کے چیئرمین نے اپنا خطاب شروع کیا تو سٹیڈیم میں موجود کچھ شائقین نے "گو نواز گو" کے نعرے لگانا شروع کر دئیے۔ نعروں کے شور میں بھی نجم سیٹھی نے اپنا خطاب جاری رکھا۔
نعرے