:::وزیراعلیٰ شہباز شریف بھی کرکٹ کے رنگ میں رنگ گئے، زبردست بیٹنگ، چھکا بھی لگایا
لاہور ( خصوصی رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی کرکٹ کے رنگ میں رنگ گئے۔ انہوں نے قذافی سٹیڈیم میں چوکوں اور چھکوں کی پریکٹس کی۔ وزیراعلیٰ نے شائقین کرکٹ کا جوش اور ولولہ بڑھانے کیلئے قذافی سٹیڈیم میں کرکٹ کھیلی۔ انہوں نے سفید شلوار قمیض اور وائٹ کیپ میں ملبوس ہو کر خوب شارٹس لگائے۔ پہلی گیند پر سٹریٹ ڈرائیو لگایا اور دوسری ہی گیند پر چھکا لگا کر گیند کو باو¿نڈری سے باہر کر دیا۔
وزیراعلیٰ