ایف بی آر کا ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

06 مارچ 2017

لاہور (این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا، 2016 ء کے گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کو نوٹسز بھیجے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر ایف آئندہ چار ماہ کے دوران 2016 ء کے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کو نوٹس بھیجے گا۔ ایف بی آر کے مطابق 2015ء میں انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کی تعداد 12 لاکھ 10 ہزار تھی جو اب 10 لاکھ 30 ہزار ہو چکی ہے۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...