ملائیشیا میں پتنگ بازی کے سالانہ میلے کا انعقاد

06 مارچ 2017

کوالالمپور (نیٹ نیوز) ملائیشیا میں22 ویں سالانہ بین الاقوامی پتنگ میلے کا انعقاد کیا گیا۔ اس میلے میں شرکت کے لئے40 مختلف ممالک سے 230 پتنگ باز ٹیمیں اور انفرادی حیثیت میں لوگ یہاں پہنچے جبکہ سینکڑوں کی تعداد میں مقامی پتنگ بازوں نے بھی شرکت کی۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...