دنیا کی مہنگی ترین “ہوا” برائے فروخت
لاہور (نیٹ نیوز) کہتے ہیں کہ سوئٹزر لینڈ دنیا کے مہنگے ممالک میں سے ایک ہے لیکن اب یہاں کی ہوا بھی مہنگے داموں میں فروخت ہو رہی ہے اگرچہ یہ ہوا سوئٹزر لینڈ میں مفت ملتی ہے لیکن اگر آپ گھر بیٹھے اسے منگوانا چاہتے ہیں تو ایک لٹر ہوا کی قیمت تقریباً 17 ہزار پاکستانی روپے ہے۔