عبدالخبیر آزاد کے چچا انتقال کرگئے

06 مارچ 2017

لاہور (خصوصی نامہ نگار)خطیب امام بادشاہی مسجد لاہو رمولانا سید عبد الخبیر آزاد کے چچا سید عبدا لماجد طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مرحوم نے اپنے پسما ندگان میں تین بیٹے اور دو صاحبزادیاں سوگوارچھوڑیں ہیں ، آج چھ (6)مارچ بروز پیر بعد نماز ظہر خطیب ہاؤس بالمقابل پنجاب ڈینٹل ہسپتال فورٹ روڈ میں ان کے ایصال کیلئے قرآن خوانی ہوگی۔ دعا بعد نماز عصر ہوگی۔