Waqt News
Friday | February 22, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
Font

تازہ ترین

  • ایف اے ٹی ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ
  • کلبھوشن کیس: بھارت پاکستان کے سوالات کا جواب دینے میں ناکام
  • لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو شکست دیدی
  • کسی بھی مہم جوئی کا جواب اسی طریقے سے دیا جائیگا: آرمی چیف
  • متنازع کتاب: فوج کی انکوائری مکمل، اسد درانی کی پنشن اور مراعات ختم
  • بھارت جنگ کی تیاریاں کر رہا ہے، دفاع کا حق رکھتے ہیں، بھارتی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیں گے: میجر جنرل آصف غفور
  • کراچی:زہریلے کھانے سے بچوں کی ہلاکت، 18 افراد زیر حراست,ریسٹورنٹ سیل کر دیا گیا
  • اینٹی کرپشن کا کراچی انٹر بورڈ کے دفتر پر چھاپہ
  • العزیزیہ ریفرنس:نواز شریف کی ضمانت کا فیصلہ پیر کو سنایا جائیگا
  • ریڈ زون میں احتجاج پر 6 ماہ قید، پنجاب حکومت نے بل کی منظوری دیدی
  • مضر صحت کھانے سے 5 بچوں کی ہلاکت، فوڈ اتھارٹی کی رپورٹ جمع
  • شام سے انخلا کے بعد بھی 200 فوجی موجود رہیں گے:امریکہ
  • بیورو کریسی کو غیر سیاسی اور پبلک سروس ڈیلیوری یقینی بنانا ہمارا منشور ہے:وزیراعظم عمران خان
  • مودی حکومت کی جنونیت سے بھارت میں موجود پاکستانی غیرمحفوظ ہیں:ترجمان دفتر خارجہ
  • ہم ہرسطح پرریلوے میں بہتری لانے کا ارادہ رکھتے ہیں:شیخ رشید
  • کراچی میں مضر صحت کھانا کھانے سے 5 بہن بھائی جاں بحق
  • استور میں برفباری جاری، زمینی رابطہ منقطع
  • انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی نے تعصبانہ رویے پر بھارت سے بات چیت معطل کردی
  • بھارت کی پانی روکنے کی دھمکی مضحکہ خیز ہے:فیصل واوڈا
  • ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے
  • حب ڈیم میں 22 فٹ پانی کا اضافہ، لیول 298 فٹ تک پہنچ گیا
  • اوکاڑہ:آلو کی فصل میں نقصان، 3کسان صدمے سے چل بسے
  • وزارت داخلہ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا
  • ایک تصویر ایک کہانی
  • مریضوں کر بروقت ادویات فراہمی میں رکاوٹ برداشت نہیں کرینگے:یاسمین راشد
  • پیپلز پارٹی مسلم لیگ ن نے جمہوریت کو پنپنے نہیں دیا: لیاقت بلوچ
  • پاکستان ہمارے گورو کی دھرتی‘بدنظر کبھی کامیاب نہیں ہونگے:نشان سنگھ
  • بھارتی جنگی جنون خاک میں ملانے کیلئے سربکف ہیں:مبارک موسوی
  • علماء بھارتی جارحیت کے مقابلہ کیلئے عوام کو تیار کریں:ساجد میر
  • قومی وصوبائی اسمبلیاں زیادہ فعال اور بااختیار ہوگئیں:دوست محمد

افغانستان میں ڈرون حملہ بمباری 3طالبان کمانڈروں سمیت 33شدت پسند ہلاک

Mar 06, 2017 2:54 AM, March 06, 2017
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

کابل(آئی این پی)افغانستان میں امریکی ڈرون حملے اور ملکی فضائیہ کی کاروائی میں 3اہم طالبان کمانڈروں سمیت داعش اور طالبان کے 33شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ دہشتگردوں کی 5گاڑیاں اور اسلحہ بھی تباہ کردیا گیا،شمالی صوبہ قندوز میں شدت پسندوں نے حملہ کرکے 6افغان سیکورٹی اہلکار وں کو ہلاک کردیا،طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔اتوار کو افغان میڈیا کے مطابق مشرقی صوبہ ننگرہار میں ڈرون حملے میںداعش کے 15جنگجو ہلاک ہوگئے ۔صوبائی گورنر کے ترجمان عطااللہ کھوگیانی نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ڈرون طیارے نے ضلع آچن کے علاقے مہماندری میں شدت پسندوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 15جنگجو مارے گئے جبکہ شہریوں کو کوئی نقصان نہیں ہوا۔شمالی صوبہ قندوز میں ہی شدت پسندوں نے حملہ کرکے 6افغان سیکورٹی اہلکار وں کو ہلاک کردیا۔صوبائی پولیس چیف جنرل عبدالحمید نے صحافیو ںکوبتایا ہے کہ بڑی تعداد میں شدت پسندوں نے دارالحکومت کے قریب واقع ایک سیکورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا۔طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہدنے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ جنگجوﺅں نے سیکورٹی چیک پوسٹ سے اسلحہ اور دیگر سامان بھی اپنے قبضے میں لے لیا۔دریں اثناءافغان وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ضلع امام صاحب میں فضائی کاروائی میں 3اہم طالبان کمانڈروں سمیت 18جنگجو ہلاک ہوگئے ۔مارے جانے والے عسکریت پسند متعد د دہشتگرد حملوں میں ملوث تھے ۔ہلاک ہونے والے طالبان کمانڈروں کی شناخت قاری مظلوم،قاری ہجران اور فاروقی کے نام سے ہوئی ہے ۔افغان فضائیہ کی کاروائی کے نتیجے میں 3جنگجو زخمی بھی ہوئے جبکہ دہشتگردوں کی 5گاڑیاں اور اسلحہ بھی تباہ کردیا گیا۔

ضرور پڑھیں: ایک تصویر ایک کہانی

افغانستان ہلاک

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    مئی 21, 2018 | 15:55
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
متعلقہ خبریں
  • سینئر صحافی اور رائزنگ  کشمیر کے ایڈیٹر  شجاعت بخاری ...

    Jun 14, 2018 | 21:18
  • افغانستان :ووٹر رجسٹریشن مرکز میں دھماکا ،12 افراد ہلاک ...

    Apr 22, 2018 | 13:34
  • پشاور :خودکش حملہ میں اے این پی امیدوار ہارون بلور سمیت 20 ...

    Jul 11, 2018 | 11:09
  • کوئٹہ میں ایف سی مدد گار سینٹر پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 5 ...

    مئی 17, 2018 | 23:32
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ایف اے ٹی ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ

    Feb 22, 2019 | 22:03
  • کلبھوشن کیس: بھارت پاکستان کے سوالات کا جواب دینے میں ناکام

    Feb 22, 2019 | 21:18
  • لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو شکست ...

    Feb 22, 2019 | 20:53
  • کسی بھی مہم جوئی کا جواب اسی طریقے سے دیا جائیگا: آرمی چیف

    Feb 22, 2019 | 20:33
  • متنازع کتاب: فوج کی انکوائری مکمل، اسد درانی کی پنشن اور ...

    Feb 22, 2019 | 20:20
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی اسمبلی : اپوزیشن چھائی رہی، پی پی پی ...

    Feb 22, 2019
  • مودی کی ’’جپھی کاری‘‘

    Feb 22, 2019
  • گیارہویں سالانہ سہ روزہ نظریہ¿ پاکستان کانفرنس ...

    Feb 22, 2019
  • پاکستان کے خلاف عالمی سازشوں کا ’’نیا دور‘‘!(2)

    Feb 21, 2019
  • شہباز شریف ، زرداری کو عدم موجودگی ’’اپوزیشن کا ...

    Feb 21, 2019
  • 1

    بھارت کی پھیلائی جنونیت سے علاقائی اور عالمی امن کی تباہی بعید از قیاس نہیں

  • 2

    سپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی کی گرفتاری

  • 3

    بجلی مزید مہنگی

  • 4

     سرکاری ہسپتالوں میں صفائی کی حالت پر عدالت کی برہمی

  • 5

    عالمی قیادتیں بھارت کی سرپرستی کے بجائے اسکی جنونیت روکنے کے اقدامات اٹھائیں

  • 1

    جمعۃالمبارک‘16 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 22 ؍ فروری 2019ء

  • 2

    جمعرات‘15 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 21 ؍ فروری 2019ء

  • 3

    بدھ ‘14 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 20 ؍ فروری 2019ء

  • 4

    منگل ‘13 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 19 ؍ فروری 2019ء

  • 5

    پیر‘12؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 18 ؍ فروری 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • کل بھوشن ‘ ڈان لیکس اور نوازشریف

    Feb 22, 2019
  • بہاول پور صوبہ …پاکستان کے مسائل کا حل

    Feb 22, 2019
  • دین سے دوری

    Feb 22, 2019
  • عمران خان اور نیا فلسفہ جنگ

    Feb 21, 2019
  • پاک سعودی تعلقات اور ولی عہد کا دورہ

    Feb 21, 2019
  •  رنگ

    Feb 22, 2019
  •   ’’غربت اور پسماندگی ‘‘

    Feb 22, 2019
  •  بشارتیں

    Feb 22, 2019
  •  وزیرخارجہ اور وزیراعظم کا شاندار موقف

    Feb 22, 2019
  • محکمہ بہبود آبادی کی فریاد

    Feb 22, 2019
  • 1

    گرین ٹائون کے مکینوں کی اپیل

  • 2

    اپنی اپنی ڈفلی اپنا اپنا راگ

  • 3

    بھارتی حکمرانوں کی بوکھلاٹیں

  • 4

    ماں بولی کا عالی دن

  • 5

    تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    پندِ بوتراب(۴)

  • 2

    پندِ بوتراب(۳)

  • 3

    پندِ بوتراب(۲)

  • 4

    پندِ بوتراب(۱)

  • 5

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۳)

  • 1

    ایک سلطنت

  • 2

    جارحیت

  • 3

    ترقی

  • 4

    اشارہ

  • 5

    اخوت

  • 1

    بانگِ درا

  • 2

    عقیدہ

  • 3

    تربیت

  • 4

    سر پہ سبزے

  • 5

    دعا

منتخب
  • 1

    مودی کی پاکستان سے ’’بدلہ‘‘ لینے کی بڑھک

  • 2

    مشترکہ اعلامیہ پر عجلت میں ٹویٹس

  • 3

    چینی کمپنی کی پریس ریلیز اور کشمیریوں پر ٹوٹی افتاد

  • 4

    بھارت میں کشمیریوں سے وحشت میں بدلتی نفرت

  • 5

    مودی کی ’’جپھی کاری‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 3

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 4

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 5

    سعودی حکومت نے اسلام کی توہین کو جرم قرار دےدیا، سخت سزاﺅں کے قانون پر غور

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group