فولادی قوت

06 مارچ 2017

آپ کا خمیر فولادی قوت سے اٹھا ہے۔ آپ ایسی قوم ہیں جس کی تاریخ حیرت انگیز طور پر بلند کردار‘ بلند حوصلہ‘ شجاع اور اولوالعزم ہستیوں سے بھری پڑی ہے۔ اپنی روایات کی رسی مضبوطی سے تھام لیجئے اور اپنی تاریخ میں شان و شوکت کے ایک اور باب کا اضافہ کیجئے۔
(جلسہ عام لاہور 30 اکتوبر 1947ئ