ناخنوں کی مضبوطی اور خوبصورتی

06 مارچ 2017

گھروں میں کام کرنے کے دوران خواتین کو اکثر اس بات پر شکایت ہوتی ہے کہ ان کے ناخن ٹوٹ جاتے ہیں اور بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں جنہیں ناخن کھانے کی عادت ہوتی ہے جس کی وجہ سے ناخن نہیں بڑھتے اور ان کی نشونما بھی متاثر ہوتی ہے ناخن کو مضبوط کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ جب ناخن لمبے ہونے لگیں تو انہیں لیموں کے رس میں ڈبو دیں اس طرح ناخن مضبوط ہوجائیں گے اور ٹوٹیں گے بھی نہیں ۔