پنجاب حکومت نے فائنل کروا کر قوم کے دل جیت لئے: رانا تنویر حسین، بلال یٰسین

06 مارچ 2017

فیروزوالہ+ لاہور (نامہ نگار+ نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین اور صوبائی وزیر بلال یٰسین نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں منعقد کروا کرنہ صرف پوری قوم کے دل جیت لیے ہیں ۔