پی ایس ایل کا فائنل‘ کے الیکٹرک کی حرکت سے کراچی میں اندھیر ا

06 مارچ 2017

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کے الیکٹرک نے وزیراعلیٰ سندھ کی درخواست ہوا میں اڑا دی۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کردی۔شاہ فیصل کالونی، لانڈھی کورنگی میں لوڈشیڈنگ جاری۔ شہریوں نے کہا ہے کہ میچ کے دوران بجلی نہیں جانی چاہیے ۔ پی ایس ایل فائنل کے دوران کے الیکٹرک نے حرکت کردی۔آئی جی سندھ اور حکومت سندھ کے درمیاں ایک بار پھر ٹھن گئی۔
کراچی اندھیرا