کراچی: ڈکیتی میںمزاحمت پر فائرنگ 2 افراد ہلاک

06 مارچ 2017

کراچی( کرائم پورٹر) سخی حسن چورنگی کے نزدیک ہارون شاپنگ سینٹر کے سامنے مسلح ڈاکوﺅںکی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ملزمان نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک کار سوار نشانہ بنا او ر دوسرا موٹرسائیکل سوار ہلاک ہوا۔ فائرنگ کے بعد ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
ڈکیتی فائرنگ/ ہلاک

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...