چیک اپ کیلئے لاہور آیا منچن آباد کا شہری بس کی ٹکر سے ہلاک
لاہور (نامہ نگار) تیز رفتار بس کی ٹکر سے راہگیر ہلاک ہو گیا۔ منچن آباد کا رہائشی منظور اپنے بیٹے کے ہمراہ مےڈےکل چیک اپ کرانے کے لئے لاہور آیا ہوا تھا کہ شفیق آباد کے علاقہ میں سڑک عبور کرتے ہوئے اسے تیز رفتار بس نے کچل کر ہلاک کر دےا۔