پنڈی بھٹےاں:2 بچوں کا باپ  کنوےں مےں ڈوب کر جاں بحق


پنڈی بھٹےاں(نامہ نگار)نواحی گاﺅں ٹھٹھہ جاہد امےر والہ مےں دو بچوںکا باپ کنوےں مےں ڈوب گےا جس کو دیہاتےوں نے کنوےں سے نکال کر ہسپتال پہنچایا اُس وقت وہ فوت ہو چکا تھا۔ عارف حسےن اپنے گاﺅں ٹھٹھہ جاہد امےر والہ مےں قدےمی کنوےں مےں گر کر ہلاک ہو گےا ۔کنواں بوسےدہ ہونے کی وجہ سے دےوار گر گئی جس سے وہ شدےد زخمی ہو گےا فوری پر لواحقےن نے اُس کو تحصےل ہےڈ کوارٹر ہسپتال پنڈی بھٹےاں پہنچاےا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔

ای پیپر دی نیشن

اقوام کا زوال 

سفینہ سلیم  جب ریاستیں ناکام ہوتی ہیں اور قومیں زوال کی جانب لڑھکنے لگتی ہیں تو ان کے بازاروں میں علم نہیں فتنہ فروخت ہوتا ...