منشیات فروشی کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج Jun 06, 2020 10:20 AM, June 06, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملتان (خبرنگار خصوصی ) کینٹ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر نشتر کالونی سے ملزم عمانویل کو گرفتار کرکے دس لیٹر شراب برآمد کرلی ،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+