غیر قانونی گندم ذخیرہ کرنے پر مقدمہ درج
کوٹ اسلام(نامہ نگار)خفیہ اداروں کی نشاندہی پرفوڈ انسپکٹر چوہدری ازور نے گذشتہ روز دوران چیکنگ نواحی چک24گھگھ میں محمداجمل ولد نواز مچڑ کی حویلی میںغیر قانونی اور بلااجازت ذخیرہ کی گئی 400بوری گندم برآمد کرکے اجمل کے خلاف تھانہ حویلی کورنگا میں مقدمہ درج کروادیا ہے۔