حکومت سٹیل ملز کے ملازمین فارغ کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کرے: پیر یاسر
علی والی(نامہ نگار، نمائندہ نوائے وقت)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل لیگ کے مرکزی نائب صدر پیر یاسر نے کہا کہ اسٹیل ملز ایک بہت بڑا قومی اداراہ تھا جہاں گاڑیاں ، ٹرک اور راکٹ تک بنتے تھے حکومت کو اس فیصلے پر نظرثانی کی ضرورت ہے ۔