آج موسم جزوی ابرآلود رہنے ‘ ہلکی بارش کا امکان
ملتان (خبرنگار خصوصی) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آج موسم جزوی طور پر ابرالود رہنے اور ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے جمعہ کے روز ملتان میں درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 38.2 کم سے کم 27.2 بہاولپور زیادہ سے زیادہ 39 کم سے کم 26 رحیم یار خان زیادہ سے زیادہ 42 کم سے کم 26 بہاولنگر زیادہ سے زیادہ 37 کم سے کم 24 خان پور زیادہ سے زیادہ 40.5 کم سے کم 27.2 کوٹ ادو زیادہ سے زیادہ 39.7 کم سے کم 25.8 ڈجی خان زیادہ سے زیادہ 38.6 کم سے کم 25.7 کروڑ لعل عیسن زیادہ سے زیادہ 39.5 کم سے کم 23.5 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔