حادثات میں 4 افراد زخمی
خانیوال (نمائندہ نوائے وقت ) گزشتہ روز خانیوال اور گردونواح علاقوں میں روڈ کے مختلف حادثات میں4افرادزخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال لائے گئے جنہیں جنہیں طبی امداد کے بعد ڈسچارج کردیاگیا متاثرہ زخمیوں میں ظفر، حیدر، وسیم اور عامر شامل ہیں ۔