راولپنڈی کے تین ڈی ایس پی تبدیل
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی کے تین ڈی ایس پی تبدیل کردئے گئے ڈی ایس پی پولیس کالج سہالہ راجہ فیاض نعیم کو ایس ڈی پی او حسن آباد ، ڈی ایس پی سٹی طارق محموب کو ایس ڈی پی او وارث خان سرکل ، ڈی ایس پی وارث خان عصر علی کو ایس ڈی پی او سٹی سرکل تعینات کردیا گیا ۔