شام کے شہر حماء میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری ،9 ایرانی جنگجو ہلاک
دمشق (این این آئی )شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنیوالے گروپ سیرین آبرزویٹری نے کہاہے کہ حما شہر کے نواحی علاقے میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں کم سے کم 9 جنگجو ہلاک ہوگئے۔