ایس او پیزکی خلاف ورزی، 63 ڈرائیور گرفتار، مقدمہ درج
کراچی (نیوزرپورٹر) پبلک ٹرانسپورٹ کی جانب سے طے شدہ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے کے خلاف ٹریفک پولیس نے دوسرے روز 63 ڈرائیوروں کے خلاف مختلف تھانہ جات میں مقدمات درج کراتے ہوئے انہیں گرفتار کر لیا، جبکہ296 گاڑیوں کو موٹر وہیکل قوانین کے تحت چالان کرتے ہوئے ان پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا۔