پے پرو ٹیکشن نہ دینا کنٹریکٹ اساتذہ کی سنگین حق تلفی ہے، وقا ص خان
سنجوال کینٹ(نامہ نگار)عدالتی فیصلوں کے باو جود پے پرو ٹیکشن نہ دینا پنجاب بھر کے اکنٹریکٹ اساتذہ کی بنیادی حق کی سنگین حق تلفی ہے حکومت پنجاب بجٹ میں پنجاب بھر کے کنڑیکٹ اساتذہ کے پے پرو ٹیکشن کا اعلان کر ے اگر حکومت پنجاب نے حالیہ بجٹ میں پنجاب بھر کے لا کھو ں کنٹر یکٹ اساتذہ کے لیے پے پر و ٹیکشن کا اعلا ن نہ کیا تو پنجا ب بھر کے اساتذہ اپنے بنیادی حق کے لیے کسی بھی قر بانی سے دریغ نہیں کر یں گے ضلعی صدر پرا ئمری ایلیمنٹری ٹیچرز ایسو سی ایشن احسن حسین اور سرپرست اعلی وقا ص خان میڈ یا کا اپنے تحریری بیان میں مو قف پیٹا کے رہنما ئو ں احسن حسین اور سر پر ست اعلی وقا ص خان اپنے مشترکہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ پنجاب بھر کے کنٹر یکٹ اساتذہ کئی سالوں سے تاریخ تقر ری سے سروس کے حصول کے لیے محکمہ تعلیم اور عدالتوں کے دھکے کھا رہے ہیں اعلی عدالتوں کے فیصلو ں کے باوجود حکومت پنجاب پنجاب بھر کے لا کھوں مر د و خواتین کنٹریکٹ اساتذہ کو پے پروٹیکشن کا بنیادی حق دینے میں ٹال مٹول سے کام لے لے رہی ہے ہم حکومت پنجاب سے پر زور مطالبہ کر تے ہیں کہ آنے والے بجٹ میں عدالتی فیصلو ں پر عمل در آمد کر تے ہو ئے کنڑ یکٹ اساتذہ کو پے پر وٹیکشن کے تمام مرا عات دینے کا اعلا ن کر ے۔