حافظ آباد:ایس ای کینٹ سرکل گیپکو 8جون کو شکایات سنے گے
حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)ایس ای کینٹ سرکل گیپکو گوجرانوالہ محمد رمضان 8جون کو صبح دس بجے سے دوپہر بارہ بجے تک درج ذیل فون نمبرز پر محکمہ بجلی سے متعلق شکایات سنیں گے اور انکے ازالہ کیلئے موقع پر حکم صادر کریں گے۔