قصور:سبق یاد نہ کرنے پرامام مسجد کا 13سالہ بچے پرڈنڈوں سے تشدد
قصور (نمائندہ نوائے وقت ) مسجد ترکھانوالہ شیخم میں سبق یاد نہ کرنے پر قاری نے 13 سالہ بچے کوبدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا۔تھہ شیخم کے علاقہ جامع مسجد ترکھا نوالی کے رہائشی مبار علی کا13سالہ بیٹا محمد ندیم گزشتہ روز مسجد میں قرآن پاک پڑھنے گیا۔