جارجیا: ریسکیو اہلکاروں نے کنویں میں گرنے والی بیل کو بحفاظت نکال لیا
تبلیسی (نیٹ نیوز) کھلے مین ہول اور کنویں اکثر اوقا ت انسانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں کے لیے بھی مشکلات کا سبب بن جاتے ہیں۔ جارجیا میں بھی بغیر ڈھکنے کے ایسے ہی کنویں میں ایک بیل جاگرا جسے ریسکیو اہلکاروں نے کئی گھنٹوں کی محنت کے بعد باہر نکال لیا۔