صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسعود پزشکیان کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے ۔صدرمملکت نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں، امید ہے کہ آپ کی قیادت میں پاک - ایران تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، ہم خطے کے امن اور خوشحالی کے لیے مل کر کام کریں گے۔
صدرمملکت آصف زرداری کی ایران کے نومنتخب صدر کو مبارکباد
Jul 06, 2024 | 14:42