حافظ آباد: شہری موٹر سائیکل سے محروم  


حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) چور شہری کا موٹر سائیکل چرالے گئے۔اعجاز احمد سکنہ جوریاں جوکہ سبزی منڈی میں کام کرتا ہے اس نے اپنا موٹر سائیکل کولوروڈ پر سبزی منڈی کے باہر کھڑا کیا جہاں سے نامعلوم چور اسکا موٹرسائیکل چرالے گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن