ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ بیرونی طلب کا بڑھنا ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے ستمبر کے لیے سودے 95 رنگٹ یعنی 2.51 فیصد اضافے کے ساتھ 3884 رنگٹ یعنی 935 ڈالر فی ٹن پر بند ہوئے۔